Spiritual Healing

جینئس آدمی

سوال:   میں آپ کا کالم”روحانی ڈاک“ گذشتہ آٹھ سال سے پڑھتا آ رہا ہوں۔ مین نے آپ کے کالم میں یہ بات پڑھی تھی کہ انسان کے دماغ میں دو کھرب خلئے کام کرتے ہیں اور ان میں سے عام طور پر دو سو خلئے کام کرتے ہیں۔ ”جینئس“ آدمی کے دماغ میں 250خلئے ہیں جو کام کرتے ہیں۔ میں چاہتا ہوں کہ میرے دماغ میں بھی 250خلئے متحرک ہوں، کیا میں کسی مخصوص سانس کی مشق کے ذریعے یا کسی اور عمل کے ذریعے اپنے دماغ کے 250خلئے متحرک کر کے جینئس بن سکتا ہوں۔

جواب:  اس کے لئے ضروری ہے کہ آپ باقاعدہ کسی روحانی استاد کی شاگردی قبول کریں اور اس کی راہنمائی میں مراقبہ کریں۔ انشاء اللہ آپ کے خلئے متحرک ہو جائیں گے۔

Topics


Hazrat Key Masael

حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی