Spiritual Healing

پسینہ آنا

سوال:   پیدائشی طور پر میرے ہاتھ، پیروں اور بغلوں میں بے حد پسینہ آتا ہے یوں سمجھ لیں کہ جسم پر سے پانی کے قطرے ٹپکتے رہتے ہیں۔ لکھنے پڑھنے کا کوئی کام کرنے میں بہت دشواری پیش آتی ہے۔ کاغذ یا گتہ ہاتھ کے نیچے رکھ کر لکھنا پڑتا ہے۔ گرمیوں میں پندرہ بیس منٹ میں پورا رومال تر ہو جاتا ہے۔ اس کے برعکس سردیوں میں پسینہ کم آتا ہے۔ معالج کہتے ہیں کہ اس کا کوئی علاج نہیں ہے کیونکہ آپ کی گردن کے پاس جو غدود ہیں وہ بہت حساس ہیں۔ اسی لیے زیادہ پسینہ آتا ہے۔ میں نے اور بھی حساس لوگوں کو دیکھا ہے۔ انہیں پسینہ اس طرح نہیں آتا۔ اس وقت میری عمر 26سال ہے۔ ہاتھوں میں پسینہ نہیں آتا تو اس وقت ہتھیلیوں میں بے حد تپش ہوتی ہے۔ اکثر لوگ جب مجھ سے ہاتھ ملاتے ہیں تو کہتے ہیں کیا تمہیں بخار ہے جبکہ میں بالکل نارمل ہوتا ہوں۔ میری اس بیماری کا شافی علاج بتائیں۔

جواب:  آپ جب بھی پانی پئیں یہ عمل پڑھ کر دم کر لیں۔

 

                   اس کے علاوہ 90دن تک نمک، مرچ، گوشت، انڈا، گرم مصالحہ وغیرہ سے بالکل پرہیز کریں۔

Topics


Hazrat Key Masael

حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی