Spiritual Healing
جواب: رات کو سونے سے پہلے بلند آواز سے 10مرتبہ کہئے:
محمد طارق! مجھے فلاں وقت، اتنے بج کر اتنے وقت پر جگا دینا۔ یہ کہہ کر کسی سے بات
کئے بغیر سو جایئے۔ مقررہ وقت پر ضرور آنکھ کھلے گی۔ لیکن جونہی آنکھ کھلے فوراً
اٹھا جایئے، پھر لیٹے نہ رہئے۔ اس طرح آپ نماز فجر بھی ادا کر سکیں گے اور وقت
مقررہ پر مراقبہ بھی کر سکیں
گے۔