Spiritual Healing
تین
عدد سفید چینی کی پلیٹوں پر زردہ رنگ اور عرق گلاب سے
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ الرٰ تِلْکَ اٰیَاتُ
الْکِتَابِ الْمُبِیْنِoاَلرَّحِیْمُ اَلرَّحِیْمُ اَلرَّحِیْمُ یَا
حَفِیْظُ یَا حَفِیْظُ یَا حَفِیْظُ
لکھ
کر ایک صبح، ایک شام اور ایک رات کو پانی سے دھو کر پئیں چالیس روز تک آپ کے لئے
دوا اور دعا دونوں ضروری ہیں۔