Spiritual Healing
سوال: میں ایک 25سال کا نوجوان ہوں اور ہر وقت میرے
ذہن میں بری خیالات کی یلغار رہتی ہے۔ مہربانی فرما کر کوئی علاج بتائیں جس سے
میرے جنسی خیالات ٹھیک ہو جائیں۔
جواب: رات کو سونے سے پہلے غسل کر کے مصلیٰ پر بیٹھ کر
جامنی رنگ روشنی کا مراقبہ کریں۔ کھانوں میں گوشت سے پرہیز کریں۔ ترکاریاں سبزیاں
کھائیں اور گوشت میں انڈا بھی شامل ہے۔ پرہیز اور علاج کی مدت چالیس روز ہے۔