Spiritual Healing

جلد بازی سوال

میں بہت جلد باز اور جذباتی ہوں۔ ہر کام اور ہر بات میں تیزی سے کرتا ہوں، جس کی وجہ سے عموماً لوگوں سے لڑائی ہو جاتی ہے۔ بعد میں اپنی غلطی پر افسوس کرتا ہوں۔

براہ کرم کوئی وظیفہ بتائیں تا کہ مجھ میں سوچ سمجھ کر کام کرنے کی صلاحیت پیدا ہو جائے۔

جواب:  صبح سورج نکلنے سے پہلے اور رات کو سوتے وقت 21,21مرتبہ یا علیم پڑھ کر پانی پر دم کر کے پی لیا کریں۔ عمل کی مدت 90دن ہے۔ جو کام کریں پہلے سوچ لیا کریں۔ غور و فکر کے بغیر کوئی کام نہ کیا کریں۔

Topics


Hazrat Key Masael

حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی