Topics
سوال :
ناموںکی لمبی لسٹ
جواب ؛
چاندنی رات میں ایسے درخت کے نیچے جہاں چاندنی درخت کے پتوں میں سے چھن چھن
کر گرتی ہو زمین پر بیٹھ جائیں۔ نہایت خوش الحانی سے بسمہ اللہ الرحمٰن الرحیم اورسورۃ کوثر پڑھیں
اور ایک مرتبہ پڑھنے کے بعد دو تین منٹ خاموش رہیں ۔ اس طرح سورۃ کوثر اور بسمہ
اللہ الرحمٰن الرحیم گیارہ مرتبہ پڑھیں۔ درخت کا سایہ میسر نہ ہوتو یہ عمل کھلی
چھت پر بھی کیا جاسکتا ہے۔ 17,16,15,14,13
چاند کی تاریخوں میں یہ عمل کیا جائے ۔ تین ماہ تک ان تاریخوں میں یہ عمل کرے
اور مقاصد پور۱
ہونے کی دعا کریں۔
Khwaja Shamsuddin Azeemi
ان
کالم میں قارئین کے جسمانی، معاشی اور معاشرتی مسائل کے علاوہ بہت ہی زیادہ علمی اور
تفکر طلب سوالات بھی ہوتے تھے۔ جن میں پیراسائیکالوجی کے ٹاپک پربہت سے سولات ہیں۔
میں نے ان کالمز میں سے تقریباَ 125 سوالات جوکہ پیراسائیکالوجی اور علمی نوعیت کے
تھے کو الگ کرکے کتابی صورت دی۔ تاکہ یہ علمی ورثہ ماضی کی تہہ میں دفن نہ ہوجائے
، علم دوست لوگوں تک ان کو پہنچایا جائے اور مرشد کریم کے علوم کا ذخیرہ محفوظ
ہوسکے۔