Topics
اٹھتے بیٹھتے، چلتے پھرتے، وضو بغیر وضو یَا سَلَامُ کا ورد کرنے سے آدمی آفات ارضی و سماوی سے اور دنیاوی مصیبتوں سے محفوظ رہتا ہے۔
تینتیس (۳۳) مرتبہ پانی پر دم کر کے بیمار کو پلانے سے ہر قسم کی بیماری دور ہو جاتی ہے۔ اس اسم ِمبارک کی برکت سے گھر میں رزق کی فراوانی ہو جاتی ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
اُن خواتین کے نام جو بیسویں صدی کی آخری دہائی