Topics

اذان کے بعد کی دعا


اَللّٰھُمَّ رَبَّ ھٰذِہِ الدَّعْوَۃِ التَّآمَّہِّ وَالصَّلوٰۃِ الْقَآءِمَہِّ

اے اللہ (تو جو) مالک ہے اس دعوت کامل اور اس قائم کی جانے والی نماز کا

اٰتِ مُحَمَّدَا نِ الْوَسِیْلَۃِ وَالْفَضِیْلَۃِ وَابْعَثْہُ

عنایت فرما محمد صلی اللہ علیہ و سلم کو وسیلہ اور فضیلت اور متمکن فرما

مَقَامًا مَّحْمُوْدَا نِ الَّذِیْ وَعَدَتَّہٗ اِنَّکَ لَا تُخْلِفُ الْمِیْعَادَ

ان کو مقام محمود پر جس کا تو نے ان سے وعدہ فرمایا ہے بیشک تو وعدہ پورا کرتا ہے۔

Topics


Roohani Namaz

خواجہ شمس الدین عظیمی

اُن خواتین کے نام جو بیسویں صدی کی آخری دہائی

ختم ہونے سے پہلے پوری دنیا کے اقتدار اعلیٰ پر فائز ہو کرنُورِ اوّل، باعث تخلیق کائنات، محسنِ انسانیت  صلی اللہ علیہ و سلم
کے مشن کی پیش رفت میں انقلاب برپاکردیں گی۔