Topics
جلسہ میں نگاہ
سجدہ کی جگہ قائم رکھیں اور اطمینان سے اتنی دیر بیٹھیں جتنی دیر میں سُبْحَانَ
رَبِّی الْاَعَلیٰ کم سے کم تین بار پڑھا جا سکتا ہے۔
دونوں
سجدے ادا کر کے ٹھہر ٹھہر کر التحیات پڑھیں اور ساتھ ساتھ معنی پر بھی غور کرتے
جائیں۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
اُن خواتین کے نام جو بیسویں صدی کی آخری دہائی