Topics
حضرت عبداللہ ابن زبیرؓ جب صلوٰۃ (اللہ کے ساتھ ربط) قائم کرتے تھے تو کئی کئی
سورتوں کی تلاوت کر جاتے تھے اور اس طرح قیام کرتے تھے کہ لگتا تھا کوئی ستون کھڑا
ہے۔ جب سجدہ میں جاتے تو اتنی دیر تک سجدہ میں رہتے تھے کہ حرم شریف کے کبوتر ان
کی پیٹھ پر آ کر بیٹھ جاتے تھے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
اُن خواتین کے نام جو بیسویں صدی کی آخری دہائی