Topics

ایک عورت کی نماز


حضرت عبداللہ بن مبارک علیہ الرحمتہ فرماتے ہیں کہ مجھے وہ عورت خوب یاد ہے جسے میں نے بچپن میں دیکھا کہ جو بہت عبادت گزار تھی۔ بحالت نماز اس عورت کے چالیس مرتبہ بچھو نے ڈنک مارا مگر اس کی حالت میں ذرہ برابر تغیر نہ ہوا۔ جب وہ نماز سے فارغ ہوئی تو میں نے کہا۔ ’’اے اماں! اس بچھو کو تم نے کیوں نہیں ہٹایا؟‘‘ اس نے کہا۔ ’’اے فرزند! تو ابھی بچہ ہے۔ یہ کیسے جائز تھا، میں اپنے رب کے کام میں مشغول تھی، اپنا کام کیسے کرتی؟‘‘

Topics


Roohani Namaz

خواجہ شمس الدین عظیمی

اُن خواتین کے نام جو بیسویں صدی کی آخری دہائی

ختم ہونے سے پہلے پوری دنیا کے اقتدار اعلیٰ پر فائز ہو کرنُورِ اوّل، باعث تخلیق کائنات، محسنِ انسانیت  صلی اللہ علیہ و سلم
کے مشن کی پیش رفت میں انقلاب برپاکردیں گی۔