Spiritual Healing
ایک سیر خالص سرسوں کے تیل پر ایک ہزار مرتبہ روزانہ یَا جَبَّارُ پڑھ کر دم کریں۔ اب اس تیل کو ان بچوں کے جسم پر مالش کریں جو لاغر اور کمزور ہوں اور جن کی نشوونما پیدائشی طور پر پوری نہ ہوئی ہو۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے بچوں میں توانائی اور طاقت آ جائے گی۔ کمزوری اور دُبلا پن ختم ہو جائے گا۔ چاندی کی انگوٹھی پر یَا جَبَّارُ کندہ کرا کے انگوٹھی پہننے سے معاشرہ میں عزت و توقیر حاصل ہوتی ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
اُن خواتین کے نام جو بیسویں صدی کی آخری دہائی