Spiritual Healing

کاروبار میں ترقی

کسی کاروبار کی ابتدا کرنے سے پہلے صبح، دوپہر، شام، رات یَا مُتَکَبِّرُ پڑھنے سے کامیابی یقینی ہو جاتی ہے۔ اس اسم کا مستقل ورد کرنے والا منکسر المزاج، حلیم الطبع ہوتا ہے۔ لوگوں کے ساتھ حُسنِ اخلاق اور خندہ پیشانی سے پیش آتا ہے۔ اللہ کی مخلوق کی خدمت کرنا اپنے لئے باعث ِسعادت اور برکت سمجھتا ہے اور لوگوں میں قدر و منزلت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔


Topics


Roohani Namaz

خواجہ شمس الدین عظیمی

اُن خواتین کے نام جو بیسویں صدی کی آخری دہائی

ختم ہونے سے پہلے پوری دنیا کے اقتدار اعلیٰ پر فائز ہو کرنُورِ اوّل، باعث تخلیق کائنات، محسنِ انسانیت  صلی اللہ علیہ و سلم
کے مشن کی پیش رفت میں انقلاب برپاکردیں گی۔