Spiritual Healing
چوری، ڈکیتی اور دشمنوں سے گھر کی حفاظت کے لئے رات کو سونے سے پہلے یَا رَقِیْبُ تین مرتبہ پڑھ کر گھر کے چاروں کونوں میں پھونک مار دیں۔ اللہ تعالیٰ حفاظت کریں گے۔ اگر کوئی شخص ناسور میں مبتلا ہو اور ناسور کسی طرح اچھا نہ ہوتا ہو تو تین سو مرتبہ یَا رَقِیْبُ پڑھ کر زخم پر دم کیا جائے۔ آہستہ آہستہ اس مرض سے نجات مل جاتی ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
اُن خواتین کے نام جو بیسویں صدی کی آخری دہائی