Spiritual Healing
لڑکی یا لڑکے کی شادی نہ ہوتی ہو اور پیغام آنے کے بعد بغیر کسی وجہ کے رشتہ ختم ہو جاتا ہو اور حسب منشاء شادی کے لئے لڑکا یا لڑکی خود یا ان کی ماں بعد نمازِ عشاء تین سو مرتبہ یَا مُغْنِیُ پڑھیں۔ عمل کی مدت نوے دن ہے۔ یہ عمل ناغہ کے دنوں میں بھی کیا جائے گا۔یہی تاثیر اللہ تعالیٰ کے اسم یَا مُعْطِیْ کی بھی ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
اُن خواتین کے نام جو بیسویں صدی کی آخری دہائی