Spiritual Healing

سفر میں آسانی

مخلوق کی نظر میں عزت و وقار حاصل کرنے کے لئے اور اللہ تعالیٰ کے سوا کسی سے احتیاج نہ رکھنے کے لئے، سفر میں حفاظت اور آسانی

حاصل کرنے کے لئے ہر نماز کے بعد سو مرتبہ یَا معُزُ  پڑھیں۔

راہ ِسلوک کا کوئی مسافر جمعہ کی نماز کے بعد سے عصر کی نماز تک یَا سَمِیْعُ  پڑھے تو قوت سماعت میں اضافہ ہوتا ہے اور کان فرشتوں کی آوازوں سے آشنا ہو جاتے ہیں۔ مگر یہ عمل اپنے پیر و مرشد کی اجازت سے کرنا چاہئے۔ پیر و مرشد کا روحانی علوم سے واقف ہونا ضروری ہے۔


Topics


Roohani Namaz

خواجہ شمس الدین عظیمی

اُن خواتین کے نام جو بیسویں صدی کی آخری دہائی

ختم ہونے سے پہلے پوری دنیا کے اقتدار اعلیٰ پر فائز ہو کرنُورِ اوّل، باعث تخلیق کائنات، محسنِ انسانیت  صلی اللہ علیہ و سلم
کے مشن کی پیش رفت میں انقلاب برپاکردیں گی۔