Spiritual Healing
شادی کے بعد جب اللہ تعالیٰ خوشی کا دن دکھائیں اور ماں کی کوکھ بھر جائے صبح شام ۱۰۰ مرتبہ یَا قُدُوْسُ پڑھ کر ماں اپنے پیٹ پر پھونک مارے۔ بچہ خوش اخلاق، باکردار، خوبصورت اور والدین کا فرماں بردار پیدا ہوتا ہے۔
اللہ تعالیٰ کے اس نام کی برکت سے یہ بچہ ایسے اوصاف کا حامل ہوتا ہے کہ معاشرہ میں اسے عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے اور مخلوق کے دل میں اس کی عزت جاگزیں ہوتی ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
اُن خواتین کے نام جو بیسویں صدی کی آخری دہائی