Spiritual Healing
ہر طرف سے ذہن ہٹا کر یکسوئی کے ساتھ کسی گوشے یا کھلے آسمان کے نیچے بیٹھ کر ۳۰۰ مرتبہ یَا مَاجِدُ پڑھا جائے۔ اللہ کے فضل و کرم سے دل نور علیٰ نور ہو جائے گا اور اللہ تعالیٰ کی صفات کا مشاہدہ ہو گا۔ اس وظیفہ میں ہر قسم کی تمباکو نوشی، لہسن، پیاز اور بدبودار چیزوں سے پرہیز لازمی ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
اُن خواتین کے نام جو بیسویں صدی کی آخری دہائی