Spiritual Healing

رزق میں فراوانی

اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں ارشاد فرمایا ہے:

’’اے آلِ داؤد شکر کو اپنا شعار بنا لو کہ شکر کرنے والے بندے قلیل ہیں۔‘‘

یَا شَکُوْرُ کا ترجمہ۔۔۔۔۔۔اے قدردان نہایت قدر کرنے والے۔

اس مبارک نام کی خاصیت یہ ہے کہ جو شخص اس نام کو سونے سے پہلے اکتالیس (۴۱) مرتبہ یا سو (۱۰۰) مرتبہ پڑھتا ہے وہ اللہ تعالیٰ کا شکر گزار بندہ بن جاتا ہے اور جب کوئی بندہ شکر کو اپنا شعار بنا لیتا ہے تو اس کے وسائل میں فراوانی اور رزق میں برکت ہوتی ہے۔

Topics


Roohani Namaz

خواجہ شمس الدین عظیمی

اُن خواتین کے نام جو بیسویں صدی کی آخری دہائی

ختم ہونے سے پہلے پوری دنیا کے اقتدار اعلیٰ پر فائز ہو کرنُورِ اوّل، باعث تخلیق کائنات، محسنِ انسانیت  صلی اللہ علیہ و سلم
کے مشن کی پیش رفت میں انقلاب برپاکردیں گی۔