Spiritual Healing
توبہ سے گناہ معاف ہو جاتے ہیں اور بندہ اللہ تعالیٰ سے قریب ہو جاتا ہے۔ گناہ آدمی سے ہی سرزد ہوتا ہے۔ گناہ سے کوئی پاک نہیں ہے۔ اللہ تعالیٰ اس بات کو پسند کرتے ہیں کہ بندہ اللہ تعالیٰ سے توبہ کرتا رہے۔ توبہ کرنے سے پہلے جتنی مرتبہ دل چاہے یَا مُؤَخِّرُ کا ورد کریں انشاء اللہ توبہ قبول ہو گی۔ چاہئے کہ توبہ کرتے وقت اپنے رب کے حضور عاجزی و انکساری اور گناہوں سے ندامت کا اظہار کیا جائے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
اُن خواتین کے نام جو بیسویں صدی کی آخری دہائی