Spiritual Healing

استخارہ

اگر کسی کام کے لئے استخارہ کرنا چاہیں تو اول وقت عشاء کی نماز پڑھ کر ۱۱۰۰ مرتبہ یَا خَبِیْرُ اَخْبِرْنِی پڑھیں اور بات کئے بغیر کان کے نیچے ہاتھ رکھ کر سیدھی کروٹ سو جائیں۔ انشاء اللہ خواب میں معلومات حاصل ہو جائیں گی۔

یَا خَبِیْرُ کا بکثرت ورد کرنے والا قدرت کے فارمولوں سے واقف ہو جاتا ہے اور اس کے سامنے یہ بات آ جاتی ہے کہ کائنات کی تخلیق کس طرح عمل میں آئی ہے۔ فرشتے، جنات، حیوانات، نباتات، جمادات اور انسان کی تخلیق میں کون کون سی معین مقداریں کام کر رہی ہیں۔


Topics


Roohani Namaz

خواجہ شمس الدین عظیمی

اُن خواتین کے نام جو بیسویں صدی کی آخری دہائی

ختم ہونے سے پہلے پوری دنیا کے اقتدار اعلیٰ پر فائز ہو کرنُورِ اوّل، باعث تخلیق کائنات، محسنِ انسانیت  صلی اللہ علیہ و سلم
کے مشن کی پیش رفت میں انقلاب برپاکردیں گی۔