Spiritual Healing

آنکھوں میں روشنی

اسٹیل کے برتن میں پانی پکا کر ٹھنڈا کریں۔ زوال کے وقت ۴۱ مرتبہ یَا رَحْمٰنُ پڑھ کر پانی پر دم کریں۔ دم شُدہ پانی چاندی کی سلائی سے آنکھوں میں لگائیں۔

اس اسم کی برکت سے آنکھوں کے امراض جو گرمی، سردی، چوٹ، گرد و غبار اور دھواں لگنے سے لاحق ہوتے ہیں ،ختم ہو جاتے ہیں۔


Topics


Roohani Namaz

خواجہ شمس الدین عظیمی

اُن خواتین کے نام جو بیسویں صدی کی آخری دہائی

ختم ہونے سے پہلے پوری دنیا کے اقتدار اعلیٰ پر فائز ہو کرنُورِ اوّل، باعث تخلیق کائنات، محسنِ انسانیت  صلی اللہ علیہ و سلم
کے مشن کی پیش رفت میں انقلاب برپاکردیں گی۔