Spiritual Healing

عزت و توقیر

ہر نماز کے بعد ایک سو ایک مرتبہ یَا اٰخِرُ کا ورد کرنے سے بندہ کے دل میں اللہ تعالیٰ کی محبت پروان چڑھتی ہے اور اس کا خاتمہ ایمان پر ہوتا ہے۔ سفر میں جاتے وقت یِا اٰخِرُ ایک سو ایک مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر اور اپنے اہل و عیال کے اوپر دم کر دیں۔ جہاں جائے گا، عزت و توقیر حاصل ہو گی۔


Topics


Roohani Namaz

خواجہ شمس الدین عظیمی

اُن خواتین کے نام جو بیسویں صدی کی آخری دہائی

ختم ہونے سے پہلے پوری دنیا کے اقتدار اعلیٰ پر فائز ہو کرنُورِ اوّل، باعث تخلیق کائنات، محسنِ انسانیت  صلی اللہ علیہ و سلم
کے مشن کی پیش رفت میں انقلاب برپاکردیں گی۔