Spiritual Healing
بلوہ ہو جائے، فساد اور خون خرابے کے حالات پیدا ہو جائیں۔ غنڈہ گردی ہو یا عدم تحفظ کے احساس کا غلبہ ہو اور جنگ کی تباہ کاریاں ہوں۔ ان سب سے محفوظ رہنے کے لئے یَا مُقَدِّمُ ۱۲۵۰۰۰(سوا لاکھ) مرتبہ اجتماعی طور پر پڑھا جائے۔ انشاء اللہ ہر تکلیف اور شر سے حفاظت ہو گی۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
اُن خواتین کے نام جو بیسویں صدی کی آخری دہائی