Spiritual Healing
کسی شخص کے سر میں اس قسم کا درد ہو جس کی بظاہر کوئی تشخیص نہ ہو سکے اور کسی علاج سے فائدہ نہ ہو ،تو اس کے لئے سامنے بٹھا کر مریض سے کہا جائے کہ وہ دونوں ہاتھوں سے اپنا سر پکڑے۔ عامل دل ہی دل میں سات مرتبہ یَا مُجِیْبُ پڑھے اور زور سے دستک دے۔ جیسے ہی عامل دستک دے مریض سر پرسے ہاتھ اٹھا لے۔ چند روز کے اس عمل سے سر درد کا عارضہ ختم ہو جاتا ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
اُن خواتین کے نام جو بیسویں صدی کی آخری دہائی
Searching, Please wait..