Spiritual Healing
دیکھا گیا ہے کہ بعض اوقات لڑکیاں زیادہ ہوتی ہیں۔ پانچ، چھ، سات لڑکیوں کے اوپر بھی کوئی لڑکا نہیں ہوتا۔ اولاد نرینہ کے لئے حمل قرار پانے کے بعد سے تین مہینے تک روزانہ چالیس مرتبہ یَا اَوَّلُ پڑھ کر ماں اپنے پیٹ پر دم کرے۔ انشاء اللہ مراد پوری ہو گی۔ پیدائش کے بعد لڑکے کا نام اللہ کے نام کے ساتھ رکھا جائے مثلاً عبداللہ، عبدالاول، عبدالغفار وغیرہ۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
اُن خواتین کے نام جو بیسویں صدی کی آخری دہائی