Topics
جواب : Dead
body کا جہاں تک تعلق ہے وہ دستگیری نہیں ہو سکتی
Dead body
سے کو ئی دستگیری نہیں ہو تی لیکن اب آپ یہ دیکھئے داتا صاحب کے یہاں ہم جا تے
ہیں اور وہاں جا کر کچھ پڑھتے ہیں اور وہاں جا کر یہ کہتے ہیں حضور ہمارے لئے دعا
کر یں اللہ ہمارا کام کر دے تو یہ دستگیری اس معنی میں نہیں ہے کہ ہم نعوذ بااللہ داتا صاحب کو خدا
ئی کا درجہ دے رہے ہیں ہم اپنے بزرگوں سے
زندہ بزرگوں سے ماں با پ سے بھی دعا کرواتے ہیں اماں ہمار ے لئے دعا کرو ہمارا یہ
کام ہو جا ئے داتا صاحب کی روح سنتی ہے ہر Dead
body کی روح سنتی ہے السلام و علیکم یا اھل
القبور … السلام و علیکم یا اھل القبور …
Khutbat Khwaja Shamsuddin Azeemi 01
Khwaja Shamsuddin Azeemi
اللہ کا شکر ہے پہلی جلد جس میں 73 تقاریر کو شامل کیا گیا ہے۔حاضر خدمت ہے۔ بہت سی جگہ ابھی بھی غلطیاں ہونے کا امکان ہے۔ برائے مہربانی ان سے ہمیں مطلع فرمائے۔اللہ تعالی میرے مرشد کو اللہ کے حضور عظیم ترین بلندیوں سے سرفراز کریں، اللہ آپ کو اپنی ان نعمتوں سے نوازے جن سے اس سے پہلے کسی کو نہ نوازہ ہو، اپنی انتہائی قربتیں عطاکریں۔ ہمیں آپ کے مشن کا حصہ بنائے۔ ناسوت، اعراف، حشر نشر، جنت دوزخ، ابد اور ابد الاباد تک مرشد کا ساتھ نصیب فرمائے۔آمین
مرشد
کا داس