Topics

اولیاء اللہ سے سوال کرنایادستگیری کی درخواست کرنا کہاں تک صحیح ہے ؟

 

جواب  : Dead body کا جہاں تک تعلق ہے وہ دستگیری نہیں ہو سکتی Dead body سے کو ئی دستگیری نہیں ہو تی لیکن اب آپ یہ دیکھئے داتا صاحب کے یہاں ہم جا تے ہیں اور وہاں جا کر کچھ پڑھتے ہیں اور وہاں جا کر یہ کہتے ہیں حضور ہمارے لئے دعا کر یں اللہ ہمارا کام کر دے تو یہ دستگیری اس معنی میں نہیں ہے کہ ہم نعوذ بااللہ داتا صاحب کو خدا ئی کا درجہ دے رہے ہیں ہم  اپنے بزرگوں سے زندہ بزرگوں سے ماں با پ سے بھی دعا کرواتے ہیں اماں ہمار ے لئے دعا کرو ہمارا یہ کام ہو جا ئے داتا صاحب کی روح سنتی ہے ہر Dead body کی روح سنتی ہے السلام و علیکم یا اھل القبور … السلام و علیکم یا اھل القبور …

Topics


Khutbat Khwaja Shamsuddin Azeemi 01


اللہ کا شکر ہے پہلی جلد جس میں 73 تقاریر کو شامل کیا گیا ہے۔حاضر خدمت ہے۔ بہت سی جگہ ابھی بھی غلطیاں ہونے کا امکان ہے۔ برائے مہربانی ان سے ہمیں مطلع فرمائے۔اللہ تعالی میرے مرشد کو اللہ کے حضور عظیم ترین بلندیوں سے سرفراز کریں،  اللہ آپ کو اپنی ان نعمتوں سے نوازے جن سے اس سے پہلے کسی کو نہ نوازہ ہو، اپنی انتہائی قربتیں عطاکریں۔ ہمیں آپ کے مشن کا حصہ بنائے۔ ناسوت، اعراف، حشر نشر، جنت دوزخ، ابد اور ابد الاباد تک مرشد کا ساتھ نصیب فرمائے۔آمین

مرشد کا داس