Topics

اچھا بچہ ۔ پڑھائی میں دلچسپی


ف۔ ر، لاہور: بیٹے کی عمر دس سال ہے ۔ چوتھی جماعت کا طالب علم ہے ۔ مسئلہ یہ ہے کہ پرھائی میں دلچسپی نہیں لیتا۔ تیسری جماعت میں مشکل سے پاس ہوا ہے ۔ جوسبق یاد کرتا ہے، تھوڑی دیر بعد بھول جاتا ہے ۔

جواب: بچہ رات کے وقت جب گہری نیند سوجائے، سیدھی طرف کھڑے ہو کر یہ تحریر تین دفعہ پڑھیں احسن تم اچھے بچے ہو ، پڑھائی میں تمہارا دل لگتا ہے اور جو پڑھتے ہو، وہ تمہیں یاد رہتا ہے ۔ عمل کی مدت 40 روز ہے ۔



’’ماہنامہ قلندر شعور‘‘ (جون 2022ء) 

Topics


Parapsychology se masil ka hal

خواجہ شمس الدین عظیمی


معاشرے میں افراتفری کی وجہ یہ ہے کہ فرد اپنی اصل سے دور ہوگیا ہے۔ سبب خود فرد کی نفسیات ہے اور نفسیات ماحول سے منسلک ہے جس میں وہ رہتا ہے۔ ہر چھوٹے سے چھوٹا اور بڑے سے بڑا کام تخلیق ہے، تخلیق کا محرک خیال ہے اور خیال کا خالق رحمٰن و رحیم اللہ احسن الخالقین ہے۔