Topics

دعا۔ pulmonary hypertension


محمد رضوان ، جامشورو: بیٹے    کوpulmonary hypertension   نام کی بیماری ہے۔ بظاہر کوئی تکلیف نہیں لیکن ECG  میں مسئلہ ظاہر ہوا ہے ۔ اس کے جڑواں بھائی کا انتقال ہوگیا ہے۔   بیٹے کی  صحت کے لئے  کوئی وظیفہ بتایئے ۔    عمر 15 ماہ ہے ۔

جواب: اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ بچے کو صحت  عطا ہو، آمین۔ ہارٹ اسپیشلسٹ کو دکھائیے اور ڈاکٹر سے پوچھ کر شہد کھلایئے۔ 

Topics


Parapsychology se masil ka hal

خواجہ شمس الدین عظیمی


معاشرے میں افراتفری کی وجہ یہ ہے کہ فرد اپنی اصل سے دور ہوگیا ہے۔ سبب خود فرد کی نفسیات ہے اور نفسیات ماحول سے منسلک ہے جس میں وہ رہتا ہے۔ ہر چھوٹے سے چھوٹا اور بڑے سے بڑا کام تخلیق ہے، تخلیق کا محرک خیال ہے اور خیال کا خالق رحمٰن و رحیم اللہ احسن الخالقین ہے۔