Spiritual Healing
محمد رضوان ، جامشورو: بیٹے کوpulmonary hypertension نام کی بیماری ہے۔ بظاہر کوئی تکلیف نہیں لیکن ECG میں مسئلہ ظاہر ہوا ہے ۔ اس کے جڑواں بھائی کا
انتقال ہوگیا ہے۔ بیٹے کی صحت کے لئے
کوئی وظیفہ بتایئے ۔ عمر 15 ماہ
ہے ۔
جواب: اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ بچے کو صحت عطا ہو، آمین۔ ہارٹ اسپیشلسٹ کو دکھائیے
اور ڈاکٹر سے پوچھ کر شہد کھلایئے۔
Parapsychology se masil ka hal
خواجہ شمس الدین عظیمی
معاشرے میں افراتفری کی وجہ یہ ہے کہ فرد اپنی اصل سے دور ہوگیا ہے۔ سبب خود فرد کی نفسیات ہے اور نفسیات ماحول سے منسلک ہے جس میں وہ رہتا ہے۔ ہر چھوٹے سے چھوٹا اور بڑے سے بڑا کام تخلیق ہے، تخلیق کا محرک خیال ہے اور خیال کا خالق رحمٰن و رحیم اللہ احسن الخالقین ہے۔