Spiritual Healing
ثمرین
رضی، کراچی: ہر چیز گھٹنے بڑھنے
کے نظام پر قائم ہے، نقش و نگار ساری عمر تبدیل ہوتے ہیں پھر ایک معین عمر کے بعد
قد لمبا کیوں نہیں ہوسکتا؟ میری عمر 30سال ہے اور قد
پانچ فٹ ہے۔ چھوٹے قد کی وجہ سے کس قدر پریشانی کا سامنا ہوتا ہے، بتا نہیں
سکتی۔ کوئی موضوع ہو، دوست اور رشتہ دار موقع تلاش کرکے
بھری محفل میں مجھ پر جملے کستے ہیں۔
جواب : جو لوگ آپ کے ساتھ مذاق کرتے ہیں تو مذاق کا جواب مذاق بھی ہوسکتا ہے اور جواب میں کہہ سکتی ہیں کہ بھائی مجھے اونٹ اچھا نہیں لگتا ۔ سبحان اللہ کیا لمبا قد ہے اونٹ کی طر ح ۔
Parapsychology se masil ka hal
خواجہ شمس الدین عظیمی
معاشرے میں افراتفری کی وجہ یہ ہے کہ فرد اپنی اصل سے دور ہوگیا ہے۔ سبب خود فرد کی نفسیات ہے اور نفسیات ماحول سے منسلک ہے جس میں وہ رہتا ہے۔ ہر چھوٹے سے چھوٹا اور بڑے سے بڑا کام تخلیق ہے، تخلیق کا محرک خیال ہے اور خیال کا خالق رحمٰن و رحیم اللہ احسن الخالقین ہے۔