Topics

نومبر 1987؁ء۔بیوی کے ساتھ حسن سلوک

بیوی کے ساتھ خوش اسلوبی سے زندگی گزاریئے۔ اس کے حقوق کشادہ دلی کے ساتھ پورے کیجئے اور ہر معاملہ میں احسان اور ایثار کی روش اختیار کیجئے۔

                اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:

                ’’اور ان کے ساتھ بھلے طریقہ سے زندگی گزارو۔‘‘


                ہمارے حضور صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا ہے:

                ’’کامل ایمان والے مومن وہ ہیں جو اپنے اخلاق میں سب سے اچھے ہوں اور تم میں سب سے اچھے وہ لوگ ہیں جو اپنی بیویوں کے حق میں سب سے اچھے ہوں۔‘‘

Topics


Noor E Naboat Noor E Elahi

خواجہ شمس الدین عظیمی

ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ میں نور نبوت نورالٰہی کے شائع شدہ تقریباً تمام مضامیں کا ذخِرہ