Topics
سوال: میں گذشتہ 18ماہ سے سانس کی بیماری میں مبتلا
ہوں علاج کیا لیکن دواؤں سے ری ایکشن ہو گیا۔ پریشان ہو کر دواؤں کا استعمال چھوڑ
دیا ہے۔ رات گئے تک انتہائی تکلیف اور گھبراہٹ کے عالم میں پورے گھر میں گھومتا
رہتا ہوں۔ ایسا لگتا ہے کہ میرے گلے میں موجود غدود اور سانس کی نالی میں انتہائی
لیس دار کوئی شئے جمی ہوئی ہے۔ جو پھیپھڑوں تک گئی ہوئی ہے اس لیس دار رطوبت کی
وجہ سے سانس لینا میرے لئے انتہائی دشوار ہوتا ہے۔ یہ تکلیف خاص طور پر رات کے وقت
زیادہ ہو جاتی ہے عجیب بات یہ ہے کہ بلغم گلے میں سے نہیں نکلتا۔
جواب: رنگ او روشنی سے علاج کے طریقے پر نارنجی رنگ کا پانی تیار کر کے صبح شام 2,2اونس پئیں اس کے ساتھ ساتھ