Topics
ذیل میں دیا گیا جدول ایک
کروموپیتھ کی رہنمائی کے لئے تیار کیا گیا ہے۔ اس جدول سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ کس
بیماری میں ایک وقت کتنے رنگ دیئے جانے چاہئیں اور یہ کہ ایک رنگ سے کون کون سی
بیماریوں کا علاج کیا جا سکتا ہے۔
نوٹ: نیچے دیئے گئے جدول
میں بیماریوں کے سامنے =aایک
رنگ، =bدو رنگ،=cتین رنگ، =dچار
رنگ، =eپانچ رنگ، =fچھ رنگ اور ٭=چھ سے زیادہ رنگوں کے
ٹوٹنے کو ظاہر کرتا ہے۔
1۔ رنگ
: نیلا (Blue)
جسمانی
مرکز:
سر،
گردن اور شانے (Collar)
بیماریاں:(جن
میں اس رنگ کو دیا جاتا ہے۔)
۱۔ پیٹ
کے کیڑے (b)
۲۔ خوانی
بواسیر (c)
۳۔ چھوٹی
بڑی آنت کی سوزش (c)
۴۔ بھگندر (c)
۵۔ نزلہ
و زکام (b)
۶۔ ترکھانسی،
مزمن کھانسی (b)
۷۔ نمونیا (b)
۸۔ ٹی
بی (c)
۹۔ جلق (e)
۱۰۔ نامردی (d)
۱۱۔ سرعت
انزال (d)
۱۲۔ سوزاک (c)
۱۳۔ مثانے
اور پیشاب کی نالی میں ورم (b)
۱۴۔ پیشاب
میں خون (b)
۱۵۔ صفراوی
درد سر (c)
۱۶۔ لکنت (c)
۱۷۔ آنکھوں
کے نیچے اندھیرا آنا (c)
۱۸۔ مرگی (e)
۱۹۔ دماغی
ورم (e)
۲۰۔ گردن
توڑ بخار (d)
۲۱۔ فالج (c)
۲۲۔ لقوہ (b)
۲۳۔ رعشہ (b)
۲۴۔ سکتہ (b)
۲۵۔ شیزوفرینیا (c)
۶۲۔ ڈپریشن (c)
۲۷۔ جنون (e)
۲۸۔ پاگل
پن (c)
۲۹۔ عرق
النساء (e)
۳۰۔ نسیان (d)
۳۱۔ نیند
نہ آنا (d)
۳۲۔ ہسٹریا (d)
۳۳۔ خوف
و دہشت (e)
۳۴۔ ٹینشن
کی وجہ سے سر درد (d)
۳۵۔ سیاہ
داغ (e)
۳۶۔ پتی
اچھلنا (d)
۳۷۔ داد (c)
۳۸۔ چمبل،
سوریاسس (e)
۳۹۔ دانت
نکلنا (b)
۴۰۔ ام
الصبیان (c)
۴۱۔ چیچک (c)
۴۲۔ خسرہ (d)
۴۳۔ ٹائی
فائیڈ (d)
۴۴۔ ایام
تکلیف سے آنا (d)
۵۴۔ ایام
کا زیادہ آنا (d)
۶۴۔ اندام
نہانی کا ورم (b)
۴۷۔ لیکوریا (d)
۴۸۔ بانچھ
پن (c)
۴۹۔ منہ
میں چھالے (c)
۵۰۔ حادگلے
کا ورم (c)
۵۱۔ مزمن
گلے کا ورم (c)
۵۲۔ کزار (d)
۵۳۔ سائی
نس کا ورم (d)
۵۴۔ دانتوں
میں درد (d)
۵۵۔ شبکوری (d)
۵۶۔ آشوبِ
چشم (d)
۵۷۔ کوہانجی (c)
۵۸۔ پپوٹوں
کا ورم (c)
۵۹۔ آنکھوں
کی بیرونی جھلی کا ورم (b)
۶۰۔ گٹھیا (f)
۱۶۔ نقرس (e)
۶۲۔ بھوک
نہ لگنا (d)
۶۳۔ دانت
پیسنا (c)
۶۴۔ جسمانی
کمزوری (c)
۶۵۔ بقاء
بھوسی (c)
۶۶۔ لو
لگنا (e)
۶۷۔ ایڈز
(٭)
آسمانی رنگ (Sky - Blue)
جسمانی مرکز:
سر، آنکھیں، دماغ
بیماریاں:
۱۔ ذہنی
دبائو کی وجہ سے پیٹ کی خرابی (c)
۲۔ ہچکی (b)
۳۔ خونی
بواسیر (c)
۴۔ ریحی
بواسیر (c)
۵۔ یرقان (c)
۶۔ ورم
جگر (d)
۷۔ ذیابیطس (c)
۸۔ اختلاج
قلب (c)
۹۔ جگر
کا سکڑ جانا (e)
۰۱۔ انجائنا (d)
۱۱۔ جسم
پر نیلے نشانات (d)
۲۱۔ سرعت
انزال (d)
۳۱۔ بستر
میں پیشاب (d)
۴۱۔ درد
شقیقہ (b)
۵۱۔ مرگی (e)
۶۱۔ دماغی
ورم (e)
۷۱۔ گردن
توڑ بخار (d)
۸۱۔ تھائی
رائیڈ کی زیادتی (d)
۹۱۔ شدید
ڈپریشن (c)
۰۲۔ جنون (e)
۱۲۔ پاگل
پن (c)
۲۲۔ نیند
نہ آنا (d)
۳۲۔ ہسٹیریا (d)
۴۲۔ تکرار
عمل تکرار خیال (b)
۵۲۔ ٹینشن
کی وجہ سے سر درد (d)
۶۲۔ کیل
مہاسے (d)
۷۲۔ گرمی
دانے (c)
۸۲۔ پتی
اچھلنا (d)
۹۲۔ کھانسی (c)
۰۳۔ اسہال (b)
۱۳۔ کالی
کھانسی (c)
۲۳۔ لاکڑا
کاکڑا (c)
۳۳۔ کزار (c)
۴۳۔ خسرہ (d)
۵۳۔ لیکوریا (d)
۶۳۔ منہ
میں چھالے (c)
۷۳۔ گلے
کا ورم (c)
۸۳۔ مزمن
گلے کا ورم (c)
۹۳۔ الرجی
کی وجہ سے ناک کا بہنا (d)
۰۴۔ نکسیر
پھوٹنا (b)
۱۴۔ دانتوں
میں درد (d)
۲۴۔ نگاہ
کی کمزوری (b)
۳۴۔ شبکوری (d)
۴۴۔ آشوب
چشم (d)
۵۴۔ پپوٹوں
کا ورم (c)
۶۴۔ لو
لگنا (e)
۷۴۔ آنکھوں
کی بیرونی جھلی کا ورم (b)
۸۴۔ ٹائی
فائیڈ (d)
۹۴۔ ملیریا (b)
۰۵۔ ایڈز
(٭)
۱۵۔ اخلاقی
بیماریاں (b)
۲۵۔ ہائی
بلڈ پریشر (e)
زرد رنگ (Yellow)
جسمانی مرکز:
معدہ (Abdomen)، پیٹ
بیماریاں:
۱۔ معدہ
کا زخم (b)
۲۔ پیٹ
کے کیڑے (b)
۳۔ پیچش (b)
۴۔ ہیضہ (c)
۵۔ ذہنی
دبائو کی وجہ سے پیٹ کی خرابی (c)
۶۔ ہاضمہ
کی خرابی (b)
۷۔ ہچکی (b)
۸۔ خونی
بواسیر (c)
۹۔ چھوٹی
اور بڑی آنت کی سوزش (c)
۰۱۔ ورم
جگر (d)
۱۱۔ بھگندر (c)
۲۱۔ جگر
کا سکڑ جانا (d)
۳۱۔ استسقا (b)
۴۱۔ ذیابیطس (c)
۵۱۔ نزلہ
و زکام (b)
۶۱۔ اختلاج
قلب (c)
۷۱۔ انجائنا (d)
۸۱۔ دل
کا دورہ (d)
۹۱۔ جسم
پر نیلے نشانات (d)
۰۲۔ جریان (d)
۱۲۔ جلق (e)
۲۲۔ کثرت
احتلام (c)
۳۲۔ سوزاک (c)
۴۲۔ گردوں
کا حاد ورم (c)
۵۲۔ درد
گردہ (d)
۶۲۔ صفراوی
درد سر (c)
۷۲۔ آنکھوں
کے نیچے اندھیرا آنا (c)
۸۲۔ مرگی
(قبض) (e)
۹۲۔ دماغی
ورم (e)
۰۳۔ گردن
توڑ بخار (d)
۱۳۔ رعشہ (b)
۲۳۔ غشی،
بے ہوشی (c)
۳۳۔ عرق
النساء (e)
۴۳۔ تھائی
رائیڈ کی زیادتی (d)
۵۳۔ تھائی
رائیڈ کی کارکردگی میں کمی (c)
۶۳۔ شدید
ڈپریشن (c)
۷۳۔ کم
ڈپریشن (c)
۸۳۔ جنون (e)
۹۳۔ نسیان (d)
۰۴۔ ڈرائونے
خواب (c)
۱۴۔ نیند
نہ آنا (d)
۲۴۔ ہسٹریا (d)
۳۴۔ خوف
و دہشت (e)
۴۴۔ ٹینشن
کی وجہ سے سر درد (d)
۵۴۔ سیاہ
داغ (e)
۶۴۔ کیل
مہاسے (d)
۷۴۔ پتی
اچھلنا (d)
۸۴۔ چمبل،
سوریاسس(d)
۹۴۔ برص (c)
۰۵۔ دانت
نکلنا (b)
۱۵۔ ام
الصبیان (c)
۲۵۔ کالی
کھانسی (c)
۳۵۔ لاکڑا
کاکڑا (c)
۴۵۔ ایام
تکلیف سے آنا (e)
۵۵۔ حمل
ضائع ہو جانا (c)
۶۵۔ دانتوں
میں درد (d)
۷۵۔ الرجی
کی وجہ سے ناک کا بہنا (d)
۸۵۔ پائریا (c)
۹۵۔ شبکوری (d)
۰۶۔ آشوب
چشم (d)
۱۶۔ گٹھیا (f)
۲۶۔ نقرس (e)
۳۶۔ بھوک
نہ لگنا (d)
۴۶۔ دل
متلانا (c)
۵۶۔ موٹاپا (d)
۶۶۔ دانت
پیسنا (c)
۷۶۔ ٹائی
فائیڈ (d)
۸۶۔ ایڈز
(٭)
سبز رنگ (Green)
جسمانی مرکز:
جلد، Skin، Muscles
بیماریاں:
۱۔ معدہ
کا زخم (b)
۲۔ نفغ
و قراقر معدہ (b)
۳۔ پیچش (b)
۴۔ ہیضہ (c)
۵۔ قبض (b)
۶۔ ریحی
بواسیر (c)
۷۔ یرقان (c)
۸۔ بھگندر (c)
۹۔ خونی
قے (c)
۰۱۔ نمونیا (b)
۱۱۔ ہائی
بلڈ پریشر (c)
۲۱۔ جسم
پر نیلے نشانات (d)
۳۱۔ جریان (d)
۴۱۔ سرعت
انزال (d)
۵۱۔ کثرت
احتلام (c)
۶۱۔ سوزاک (c)
۷۱۔ گردوں
کا حاد ورم (c)
۸۱۔ گردوں
کا مزمن ورم (c)
۹۱۔ درد
گردہ (d)
۰۲۔ پیشاب
میں خون آنا (b)
۱۲۔ مثانے
اور پیشاب کی نالی کا ورم (b)
۲۲۔ صفراوی
درد سر (c)
۳۲۔ مرگی (e)
۴۲۔ دماغی
ورم (e)
۵۲۔ غشی
بے ہوشی (c)
۶۲۔ عرق
النساء (e)
۷۲۔ تھائی
رائیڈ کی زیادتی (d)
۸۲۔ شدید
ڈپریشن (c)
۹۲۔ نسیان (d)
۰۳۔ ڈرائونے
خواب (c)
۱۳۔ ہسٹریا (d)
۲۳۔ خوف
و دہشت (e)
۳۳۔ ٹینشن
کی وجہ سے سر درد (d)
۴۳۔ سیاہ
داغ (e)
۵۳۔ گرمی
دانے (c)
۶۳۔ پتی
اچھلنا (d)
۷۳۔ داد (b)
۸۳۔ چمبل،
سوریاسس(d)
۹۳۔ برص (c)
۰۴۔ کھانسی (c)
۱۴۔ لاکڑا
کاکڑا (c)
۲۴۔ کزار (c)
۳۴۔ ایام
کا زیادہ آنا (d)
۴۴۔ اندام
نہانی کا ورم (b)
۵۴۔ لیکوریا (d)
۶۴۔ حمل
ضائع ہو جانا (c)
۷۴۔ الرجی
کی وجہ سے ناک کا بہنا (d)
۸۴۔ نکسیر
پھوٹنا (b)
۹۴۔ دانتوں
میں درد (d)
۰۵۔ نگاہ
کی کمزوری (b)
۱۵۔ آشوب
چشم (d)
۲۵۔ گوہانجنی(c)
۳۵۔ پپوٹوں
کا ورم (c)
۴۵۔ گٹھیا (f)
۵۵۔ نقرس (e)
۶۵۔ بھوک
نہ لگنا (d)
۷۵۔ متلی
آنا (c)
۸۵۔ موٹاپا (d)
۹۵۔ بفا،
بھوسی (c)
۰۶۔ لو
لگنا (e)
۱۶۔ ملیریا (b)
۲۶۔ ایڈز
(٭)
سفید رنگ (White)
جسمانی مرکز :
پورا جسم
بیماریاں:
۱۔ استسقاء (b)
۲۔ ہائی
بلڈ پریشر (c)
۳۔ سر
میں پانی بھر آنا (b)
۴۔ شیزوفرینیا(c)
۵۔ جنون (e)
۶۔ پاگل
پن (c)
۷۔ گرمی
دانے (c)
۸۔ اخلاقی
بیماریاں (b)
فیروزی رنگ
جسمانی مرکز:
جلد اور غدود
بیماریاں:
۱۔ جلق (e)
۲۔ گردوں
کا مزمن حاد ورم (c)
۳۔ درد
شقیقہ (b)
۴۔ مرگی (e)
۵۔ عرق
النساء (e)
۶۔ تھائی
رائیڈ کی زیادتی (d)
۷۔ جنون (e)
۸۔ نیند
نہ آنا (d)
۹۔ خوف
و دہشت (e)
۰۱۔ مخصوصظ
فوبیا (c)
۱۱۔ تکرار
عمل تکرار خیال (b)
۲۱۔ کیل
مہاسے (d)
۳۱۔ چیچک (c)
۴۱۔ خسرہ (d)
۵۱۔ حمل
ضائع ہو جانا (c)
۶۱۔ حادگلے
کا ورم (c)
۷۱۔ پائریا (c)
۸۱۔ شبکوری (d)
۹۱۔ دل
متلانا (c)
۰۲۔ ٹائی
فائیڈ (d)
۱۲۔ ورم
جگر (d)
سرخ رنگ (Red)
جسمانی مرکز:
دل، خون
بیماریاں:
۱۔ خونی
قے (c)
۲۔ ٹی
بی (c)
۳۔ دل
کا دورہ (d)
۴۔ خون
کی کمی (c)
۵۔ جسم
پر نیلے نشانات (d)
۶۔ نامردی (d)
۷۔ بستر
میں پیشاب (d)
۸۔ دماغی
ورم (e)
۹۔ فالج (c)
۰۱۔ لقوہ (b)
۱۱۔ غشی،
بے ہوشی (c)
۲۱۔ سکتہ (b)
۳۱۔ نسیان (d)
۴۱۔ خوف
و دہشت (e)
۵۱۔ مخصوص
فوبیا (c)
۶۱۔ کیل
مہاسے (d)
۷۱۔ برص (c)
۸۱۔ چیچک (c)
۹۱۔ ایام
تکلیف سے آنا (e)
۰۲۔ ایام
کا رک جانا (e)
۱۲۔ بانجھ
پن (c)
۲۲۔ گٹھیا (f)
۳۲۔ نقرس (e)
۴۲۔ بھوک
نہ لگنا (d)
۵۲۔ موٹاپا (d)
۶۲۔ دانت
پیسنا (c)
۷۲۔ کینسر (c)
گلابی رنگ (Pink)
جسمانی مرکز:
خون اور جلد
بیماریاں:
۱۔ خون
کی کمی (c)
۲۔ سیاہ
داغ (e)
۳۔ کینسر (c)
جامنی (Purple)
جسمانی مرکز:
غدود
بیماریاں:
۱۔ ذیابیطس (c)
۲۔ جریان (d)
۳۔ جلق (e)
۴۔ نامردی (d)
۵۔ سرعت
انزال (d)
۶۔ بستر
میں پیشاب (d)
۷۔ درد
گردہ (d)
۸۔ گردن
توڑ بخار (d)
۹۔ سیاہ
داغ (e)
۰۱۔ ایام
تکلیف سے آنا (e)
۱۱۔ ایام
کا رک جانا (e)
۲۱۔ ایام
کا زیادہ آنا (d)
۳۱۔ کثرت
احتلام (c)
۴۱۔ لیکوریا (d)
۵۱۔ بانجھ
پن (c)
۶۱۔ سائینس
کا ورم (d)
۷۱۔ ایڈز
(٭)
نارنجی رنگ (Orange)
جسمانی مرکز:
سینہ، پھیپھڑے پسلیاں Thorax, Lungs
بیماریاں:
۱۔ نفغ
و قراقر معدہ (b)
۲۔ ہیضہ (c)
۳۔ قبض (b)
۴۔ ریحی
بواسیر (c)
۵۔ ذہنی
دبائو کی وجہ سے پیٹ کی خرابی (c)
۶۔ خونی
قے (c)
۷۔ ترکھانسی،
مزمن کھانسی (b)
۸۔ دمہ (a)
۹۔ ٹی
بی (c)
۰۱۔ اختلاج
قلب (c)
۱۱۔ انجائنا (d)
۲۱۔ دل
کا دورہ (d)
۳۱۔ خون
کی کمی (c)
۴۱۔ بستر
میں پیشاب (d)
۵۱۔ گردوں
کا مزمن ورم (c)
۶۱۔ درد
گردہ (d)
۷۱۔ لکنت (c)
۸۱۔ فالج (c)
۹۱۔ سر
میں پانی بھر آنا (b)
۰۲۔ عرق
النساء (e)
۱۲۔ تھائی
رائیڈ کی کمی (c)
۲۲۔ ڈپریشن (c)
۳۲۔ مخصوص
فوبیا (c)
۴۲۔ کھانسی (c)
۵۲۔ ام
الصبیان (c)
۶۲۔ کالی
کھانسی (c)
۷۲۔ دودھ
کی کمی (c)
۸۲۔ مزمن
گلے کا ورم (c)
۹۲۔ سائی
نس کا ورم (d)
۰۳۔ پائریا (c)
۱۳۔ گٹھیا (f)
۲۳۔ نقرس (e)
۳۳۔ جسمانی
کمزوری (c)
۴۳۔ بقا
بھوسی (c)
۵۳۔ لو
لگنا (c)
۶۳۔ کینسر (c)
کالا (Black)
بیماریاں:
۱۔ موٹاپا (d)
زیتونی رنگ (Olive)
۱۔ جریان (d)
۲۔ سرعت
انزال (d)
۳۔ گردوں
کا مزمن ورم (c)
۴۔ شیزو
فرینیا (c)
۵۔ ایام
تکلیف سے آنا (e)
بیماریوں کا نام بیماریاں
میں درکار رنگ
نظام انہضام
۱۔
معدے کا زخم سبز،
زرد
۲۔
نفخ و قراقر معدہ نارنجی،
سبز
۳۔
پیٹ کے کیڑے زرد
اور نیلا
۴۔
اسہال (پیچش) زرد،
سبز
۵۔
اسہال (ہیضہ) زرد،
نارنجی اور سبز
۶۔
قبض زرد،
نارنجی
۷۔
ذہنی دبائو کی وجہ سے پیٹ کی خرابی آسمانی،
زرد اور نارنجی
۸۔
ہاضمہ کی خرابی زرد،
پیلا اور نارنجی
۹۔
ہچکی آسمانی،
زرد
۰۱۔
چھوٹی آنت کی سوزش زرد، سبز
۱۱۔
خونی بواسیر سبز،
زرد اور آسمانی
۲۱۔
ریحی بواسیر سبز،
نارنجی اور آسمانی
۳۱۔
بھگندر سبز،
زرد اور نیلا
۴۱۔
یرقان سفید
آسمانی اور سبز
۵۱۔
ورم جگر آسمانی،
زرد اور سفید
۶۱۔
جگر کا سکڑنا آسمانی،
سبز، زرد اور نارنجی
۷۱۔
استسقاء سفید
اور زرد
۸۱۔
ذیابیطس جامنی،
آسمانی اور زرد
۹۱۔
خونی قے سبز،
سرخ اور نارنجی
نظام تنفس
۱۔
نزلہ و زکام نیلا،
زرد
۲۔
کھانسی زرد،
نارنجی
۳۔
دمہ نارنجی
۴۔
نمونیا نیلا،
نارنجی
۵۔
ٹی بی سرخ،
نیلا اور نارنجی
دل اور نظام خون
۱۔
اختلاج قلب آسمانی،
زرد اور نارنجی
۲۔
انجائنا آسمانی،
زرد، جامنی اور نارنجی
۳۔
دل کا دورہ آسمانی،
زرد اور نارنجی
۴۔
خون کی کمی سرخ،
نارنجی اور گلابی
۵۔
لو بلڈ پریشر سرخ
۶۔
ہائی بلڈ پریشر سفید، آسمانی اور
سبز
۷۔
جسم پر نیلے نشانات آسمانی، زرد، سبز اور سرخ
۸۔
کینسر سرخ،
گلابی، نارنجی
مردانہ امراض
۱۔
جریان سبز،
جامنی اور زرد
۲۔
جلق فیروزی؍سبز،
زرد، نیلا، جامنی
۳۔
نامردی جامنی،
نیلا اور سرخ
۴۔
سرعت انزال سبز،
آسمانی، جامنی، نیلا
۵۔
کثرت احتلام سبز،
زرد اور جامنی
گردہ اور مثانہ کے امراض
۱۔
بستر میں پیشاب سرخ، نارنجی، آسمانی،
جامنی
۲۔
سوزاک نیلا،
سبز اور زرد
۳۔
گردوں کا ورم آسمانی،
سبز اور زرد
۴۔
گردوں کا مزمن ورم نارنجی، سبز
۵۔
درد گردہ نارنجی،
سبز، جامنی اور زرد
۶۔
مثانے اور پیشاب کی نالی کا ورم نیلا، سبز
۷۔
پیشاب میں خون آنا سبز، نیلا
دماغی امراض
۱۔
صفرادی زرد،
نیلا اور سبز
۲۔
درد شقیقہ نیلا،
آسمانی
۳۔
آنکھوں کے نیچے اندھیرے آنا جامنی،
زرد اور نیلا
۴۔
لکنت جامنی،
نیلا اور نارنجی
۵۔
مرگی نیلا،
سبز، آسمانی
۶۔
دماغی ورم نیلا،
زرد، سبز، آسمانی
۷۔
گردن توڑ بخار نیلا، جامنی، زرد، آسمانی
۸۔
فالج سرخ،
نیلا، نارنجی
۹۔
سر میں پانی بھر جانا سفید، نارنجی، زرد، سرخ،
نیلا، سبز، جامنی
۰۱۔
لقوہ سرخ،
نیلا، جامنی
۱۱۔
رعشہ نیلا،
زرد
۲۱۔
غشی (بے ہوشی) سرخ، سبز اور زرد
۳۱۔
سکتہ نیلا،
جامنی، سرخ
۴۱۔
عرق النساء زرد،
نیلا، نارنجی اور سبز
ہارمونز کی بیماری
۱۔
تھائی رائیڈ ہارمونز کی زیادتی نیلا، سبز، زرد،
آسمانی
۲۔
تھائی رائیڈ کی کمی سے ہونیوالے امراض بنفشی، نارنجی
نفسیاتی بیماریاں
۱۔
شیزوفرینا سبز،
نیلا، سفید
۲۔
ڈیپریشن سبز،
زرد، آسمانی، نیلا، نارنجی
۳۔
جنون نیلا،
سفید، زرد، آسمانی
۴۔
پاگل پن جامنی،
سفید، آسمانی، نیلا
۵۔
نسیان نیلا،
زرد، سرخ، سبز
۶۔
ڈرائونے خواب زرد،
نیلا اور سبز
۷۔
نیند نہ آنا نیلا،
زرد، آسمانی
۸۔
ہسٹریا آسمانی،
سبز، زرد اور نیلا
۹۔
خوف اور دہشت نیلا،
سبز، زرد اور سرخ
۰۱۔
فوبیا نارنجی،
سرخ، نیلا
۱۱۔
تکرار خیال اور تکرار عمل نیلا، آسمانی
۲۱۔
ٹینشن کی وجہ سے سر درد سبز، نیلا، زرد، جامنی، سفید
جلدی امراض
۱۔
سیاہ داغ نیلا،
سبز، زرد، گلابی، جامنی
۲۔
کیل مہاسے نیلا،
زرد، جامنی، سرخ
۳۔
گرمی دانے آسمانی،
سبز، سفید
۴۔
پتی اچھلنا سبز،
نیلا، زرد
۵۔
داد نیلا،
سبز، جامنی
۶۔
چمبل نیلا،
سبز، زرد
۷۔
برص سرخ،
سبز، زرد، آسمانی، سلیٹی
بچوں کی بیماریاں
۱۔
دانت نکلنا نیلا،
زرد
۲۔
کھانسی آسمانی،
نارنجی، سبز
۳۔
اسہال زرد،
آسمانی
۴۔
ام الصبیان نیلا،
زرد، نارنجی
۵۔
کالی کھانسی نارنجی،
آسمانی، نیلا، زرد
۶۔
چیچک نیلا،
سرخ
۷۔
لاکڑا کاکڑا آسمانی،
سبز، زرد
۸۔
کزار نیلا،
سبز
۹۔
خسرہ نارنجی،
نیلا
عورتوں کے امراض
۱۔
ایام کی تکلیف سبز، زرد، سرخ،
نیلا، جامنی
۲۔
ایام کا رک جانا نارنجی، جامنی، سرخ
۳۔
ایام کی زیادتی جامنی، سبز، نیلا
۴۔
اندام نہانی کا ورم نیلا،
سبز، جامنی
۵۔
لیکوریا آسمانی،
جامنی، سبز
۶۔
بانچھ پن جامنی،
سرخ، نیلا، سبز
۷۔
حمل کا ضائع ہونا نیلا، سبز، زرد
۸۔
دودھ میں کمی نارنجی،
سبز، جامنی
ناک، کان، گلہ
۱۔
منہ میں چھالے نیلا، زرد
۲۔
گلے کا ورم نیلا،
زرد
۳۔
مزمن گلے کا ورم نیلا، نارنجی
۴۔
الرجی کی وجہ سے ناک بہنا آسمانی، سبز
۵۔
نکسیر پھوٹنا آسمانی،
سبز
۶۔
سائی ناس کا ورم نارنجی، جامنی، نیلا
۷۔
دانتوں کا درد نیلا، زرد، سبز
۸۔
پائیریا آسمانی،
نارنجی
آنکھوں کی بیماریاں
۱۔
نگاہ کی کمزوری آسمانی، جامنی،
سبز
۲۔
شکبوری نیلا،
آسمانی، زرد
۳۔
آشوب چشم نیلا،
آسمانی، زرد، سبز
۴۔
گوہانجی جامنی،
نیلا، سبز
۵۔
پپوٹوں کا ورم آسمانی، سبز
۶۔
آنکھوں کی بیرونی جھلی کا ورم نیلا، آسمانی، سبز
متفرق امراض
۱۔
گٹھیا نارنجی،
سرخ، نیلا، جامنی، زرد
۲۔
نقرس نارنجی،
سرخ، سبز، نیلا، زرد
۳۔
بھوک نہ لگنا سرخ،
سبز، نیلا، زرد
۴۔
موٹاپا سیاہ،
سرخ
۵۔
دانت پیسنا سرخ،
نیلا، زرد
۶۔
جسمانی کمزوری نارنجی، سرخ، نیلا
۷۔
بفا، بھوسی نارنجی،
سبز، نیلا
۸۔
لو لگنا نارنجی،
سبز، آسمانی
۹۔
ٹائیفائیڈ نیلا،
زرد، آسمانی
۱۰۔
ملیریا آسمانی،
سبز
۱۱۔
ایڈز نارنجی،
سرخ، سبز، نیلا، زرد، جامنی، گلابی
نوٹ:
اوپر دیئے گئے امراض کے
سامنے تجویز کردہ رنگ کسی طور حتمی نہ تصور کئے جائیں۔ مرض کی علامت، مریض کی
کیفیات، عمر جنس اور موسمی اثرات کے پیش نظر ایک کروموپیتھ کو اپنی صوابدید پر یہ
فیصلہ کرنا چاہئے کہ کون سا رنگ مزید دیا جانا ضروری ہے یا کونسا رنگ نہیں دینا
چاہئے مثلاً لو لگنے کے ضمن میں سبز اور نیلا رنگ دھوپ کی گرمی کے اثرات کاٹنے کے
لئے اور نارنجی رنگ مریض کی کمزوری کو دور کرنے کیلئے تجویز کیا گیا ہے۔ اب اگر
مریض کو کمزوری اتنی زیادہ نہیں کہ اس کو نارنجی رنگ دینا ضروری ہو تو اس رنگ کا
تجویز کرنا لازم نہیں ہے۔ یا جیسا کہ کینسر کی بات سرخ اور گلابی رنگ تجویز کیا
جاتا ہے لیکن مریض کی دیگر علامات کے تحت نارنجی یا جامنی رنگ بھی تجویز کیا جا
سکتا ہے۔
جسم انسانی میں رنگوں کی
کمی بیشی کی ایک بہت بڑی وجہ موسم بھی ہوتے ہیں۔ یہ بات وثوق سے کہی جا سکتی ہے کہ
سردیوں میں زرد، نارنجی اور سرخ رنگ زیادہ ٹوٹتے ہیں، گرمیوں میں نیلے اور سبز رنگ
کی ضرورت زیادہ پڑتی ہے جبکہ خزاں میں جامنی اور گلابی رنگ فرحت بخشتے ہیں۔ اس کے
علاوہ گرم ممالک کے لوگوں کو جن رنگوں کی کمی کا سامنا رہتا ہے وہ ان رنگوں سے
یکسر مختلف ہوتے ہیں جن کی کمی سرد ممالک کے لوگوں میں نظر آتی ہے۔ سرد ممالک کے
لوگوں کو زرد، نارنجی اور سرخ رنگ زیادہ مقدار میں درکار ہوتا ہے۔
ایک کروموپیتھ کا یہ فرض
بنتا ہے کہ وہ کسی مریض میں رنگوں کی کمی بیشی تشخیص کرتے وقت موسم کو بھی دھیان
میں رکھے کیونکہ بعض امراض موسم سے براہ راست متعلق ہوتے ہیں۔
ڈاکٹر مقصودالحسن عظیمی
روحانی فرزند مقصود الحسن عظیمی نے اس رنگین سمندر میں شناوری کر کے بحر بے کراں سے بہت سارے موتی چنے ہیں اور انہیں ایک مالا میں پرو کر عوام الناس کی خدمت میں پیش کیا ہے تا کہ انتہائی درجہ مہنگے علاج کے اس دور میں اس مفت برابر علاج سے اللہ کی مخلوق فائدہ اٹھائے۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ نور چشمی مقصود الحسن عظیمی کی اس کاوش کو اپنی مخلوق کے درد کو درمان بنائے اور انہیں دنیا اور آخرت میں اجر عظیم عطا فرمائے۔
(آمین)
خواجہ
شمس الدین عظیمی
مرکزی
مراقبہ ہال
کراچی