Topics
زرد شعاعوں کا پانی ۲۔۲ اونس کھانے سے پہلے۔
قرص بواسیر صبح نہار منہ ۲ گولی سبز شعاعوں کے پانی
کے ساتھ۔
حب تنکار ۲۔۲گولی بعد طعام۔
دست آنے کی صورت میں حب
تنکار استعمال نہ کریں۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
ہادئ
برحق کی تعلیمات پر عمل کر کے اکابرین نے علم کے سمندر میں شناوری کر کے علم طب پر
بھی ریسرچ کی اور اس طرح علم طب کا خزانہ منظر عام پر آ گیا۔ ان علوم کا یونانی
زبان سے عربی زبان میں ترجمہ ہوا۔ مصر، ہندوستان اور جہاں سے بھی جو فنی کتاب ان
کے ہاتھ آئی انہوں نے اس کا عربی میں ترجمہ کر دیا۔ بڑے بڑے نامور طبیب پیدا ہوئے۔
تحقیقات کا سلسلہ جاری رہا۔ علوم و فنون پر بے شمار کتابیں لکھی گئیں۔