Topics
بینگنی شعاعوں کا پانی ۲۔۲اونس صبح و شام۔
سرخ شعاعوں کا پانی ۲۔۲اونس کھانے سے پہلے۔
نیلی شعاعوں کا تیل کمر
کے آخری جوڑ پر دس منٹ رات کو اور بینگنی شعاعوں کا تیل پانچ منٹ صبح کے وقت، ہلکی
سی ورزش کے بعد دائروں میں مالش کریں۔
مغلظ ۶۔۶گرام صبح شام جامنی
شعاعوں کے پانی کے ساتھ۔
حب یاقوت ایک ایک گولی
سرخ شعاعوں کے پانی کے ساتھ ناشتہ کے بعد۔
حب ممسک عنبری ۲ عدد رات کو سوتے وقت
دودھ سے ہمراہ لبوب کبیر ۳
گرام لیں۔
معالج کے مشورہ سے بیرونی
استعمال کے لئے طلا مقوی خاص مفید ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
ہادئ
برحق کی تعلیمات پر عمل کر کے اکابرین نے علم کے سمندر میں شناوری کر کے علم طب پر
بھی ریسرچ کی اور اس طرح علم طب کا خزانہ منظر عام پر آ گیا۔ ان علوم کا یونانی
زبان سے عربی زبان میں ترجمہ ہوا۔ مصر، ہندوستان اور جہاں سے بھی جو فنی کتاب ان
کے ہاتھ آئی انہوں نے اس کا عربی میں ترجمہ کر دیا۔ بڑے بڑے نامور طبیب پیدا ہوئے۔
تحقیقات کا سلسلہ جاری رہا۔ علوم و فنون پر بے شمار کتابیں لکھی گئیں۔