Topics
ھُوَالشَافِی
نیلی شعاعوں کا پانی ۲۔۲ اونس صبح شام
سرخ شعاعوں کا پانی ۲۔۲ اونس کھانے سے پہلے
زرد شعاعوں کا پانی ۲۔۲ اونس کھانے کے بعد
ناشتے میں اور رات کو کھانے
کے بعد ایک ایک چمچی شہد کھائیں
خمیرہ گاؤ زبان جدوار عود
صلیب ۵
گرام ناشتے کے ایک گھنٹے کے بعد کھائیں
کھانوں میں Medicated
Saltاستعمال کریں
کتاب روحانی علاج میں سے ہدایات کے مطابق آسیب کا علاج کریں اور پرہیز کریں۔ آسیب کا علاج کرنے سے پہلے اجازت کا عمل کر کے ۵ روپے خیرات کریں۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
ہادئ
برحق کی تعلیمات پر عمل کر کے اکابرین نے علم کے سمندر میں شناوری کر کے علم طب پر
بھی ریسرچ کی اور اس طرح علم طب کا خزانہ منظر عام پر آ گیا۔ ان علوم کا یونانی
زبان سے عربی زبان میں ترجمہ ہوا۔ مصر، ہندوستان اور جہاں سے بھی جو فنی کتاب ان
کے ہاتھ آئی انہوں نے اس کا عربی میں ترجمہ کر دیا۔ بڑے بڑے نامور طبیب پیدا ہوئے۔
تحقیقات کا سلسلہ جاری رہا۔ علوم و فنون پر بے شمار کتابیں لکھی گئیں۔