Topics

سلسلہ عظیمیہ


آج کا دور علم اور تحقیق(Research) کا دور ہے۔سائنسی علوم کی بنیاد پر نئی نئی ایجادات سامنے آ رہی ہیں۔ جو قومیں تحقیق اور علم سے فائدہ نہیں اٹھاتیں وہ زوال کا شکار ہو جاتی ہیں۔ قلندر بابااولیاءؒ نے ان باتوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے ایک پروگرام بنایا کہ روحانی تعلیمات کو سائنسی انداز میں پیش کیا جائے اس پروگرام کا نام سلسلہ عظیمیہ رکھا گیا۔ سلسلہ عظیمیہ کی بنیاد ۱۹۶۰ میں رکھی گئی۔ قلندر بابااولیاءؒ سلسلہ عظیمیہ کے امام ہیں۔

 



Bachon Ke Qalandar Baba Aulia

خواجہ شمس الدین عظیمی

ہونہار طلبہ کے نام جو

اساتذہ اور والدین کا کہنا مانتے ہیں

بڑوں کا ادب کرتے ہیں

چھوٹوں سے پیار کرتے ہیں۔