Topics
1977
میں حضور قلندر بابا اولیاءؒ کی صحت خراب ہونا شروع ہوگئی تھی۔ علاج معالجے سے بھی
فرق نہیں پڑا۔ آہستہ آہستہ چلنا پھرنا، اٹھنا، بیٹھنا، اور پھر کھانا پینا بھی بند
ہو گیا۔27 جنوری 1977 کی رات ایک بجے قلندربابا اولیاءؒ اللہ تعالیٰ کے حضور تشریف
لے گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون آپ کی نماز جنازہ میں انسانون کے علاوہ ، اولیاء
اللہ کی ارواح اور لاکھوں فرشتے صف بستہ تھے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
ہونہار طلبہ کے نام جو
اساتذہ اور والدین کا کہنا مانتے ہیں
بڑوں کا ادب کرتے ہیں
چھوٹوں سے پیار کرتے ہیں۔