Topics
آج
کا دور علم اور تحقیق(Research) کا دور ہے۔سائنسی علوم کی بنیاد پر نئی
نئی ایجادات سامنے آ رہی ہیں۔ جو قومیں تحقیق اور علم سے فائدہ نہیں اٹھاتیں وہ زوال
کا شکار ہو جاتی ہیں۔ قلندر بابااولیاءؒ نے ان باتوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے ایک پروگرام
بنایا کہ روحانی تعلیمات کو سائنسی انداز میں پیش کیا جائے اس پروگرام کا نام سلسلہ
عظیمیہ رکھا گیا۔ سلسلہ عظیمیہ کی بنیاد ۱۹۶۰ میں
رکھی گئی۔ قلندر بابااولیاءؒ سلسلہ عظیمیہ کے امام ہیں۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
ہونہار طلبہ کے نام جو
اساتذہ اور والدین کا کہنا مانتے ہیں
بڑوں کا ادب کرتے ہیں
چھوٹوں سے پیار کرتے ہیں۔