Topics

سخت گیر حاکم کی تسخیر

ہر ماہ کے چاند کی چودہویں شب کو آدھی رات کے وقت سو مرتبہ یَا رَافِعُ پڑھنے سے بندہ کے دل میں اللہ تعالیٰ کی محبت راسخ ہو جاتی ہے اور وہ دنیا میں ہر کام اللہ کی خوشنودی کے لئے کرتا ہے۔ وَ الرَّاسِخُوْنَ فِی الْعِلْمِ یَقُوْلُوْنَ اٰمَنَّا بِہٖ کُلٌّ مِّنْ عِنْدِ رَبِّنَا اور وہ لوگ جو راسخ فی العلم ہوتے ہیں۔کہتے ہیں ہمارا ایمان ہے کہ ہر چیز ہمارے پروردگار کی طرف سے ہے۔

کسی بدخوُ شخص یا سخت گیر حاکم کے سامنے جاتے ہوئے گھبراہٹ اور خوف لاحق ہو تو یَا رَافِعُ پڑھتے ہوئے جائیں۔ حاکم کی سخت گیری رحم دلی میں بدل جائے گی۔


Topics


Roohani Namaz

خواجہ شمس الدین عظیمی

اُن خواتین کے نام جو بیسویں صدی کی آخری دہائی

ختم ہونے سے پہلے پوری دنیا کے اقتدار اعلیٰ پر فائز ہو کرنُورِ اوّل، باعث تخلیق کائنات، محسنِ انسانیت  صلی اللہ علیہ و سلم
کے مشن کی پیش رفت میں انقلاب برپاکردیں گی۔