Topics
ماں باپ کو اولاد کی طرف سے یہ شکایت رہتی ہے کہ بچے پڑھنے لکھنے میں دل چسپی نہیں لیتے۔ دل چسپی نہ ہونے کی بنا پر بچے کنُد ذہن ہو جاتے ہیں۔ اگر ان کو کچھ پڑھایا جاتا ہے تو وہ بھول جاتے ہیں۔ بچوں کے اندر سے کنُد ذہنی ختم کرنے کے لئے اور علم کا شوق اجاگر کرنے کے لئے چالیس دن صبح نہار منہ اکیس (۲۱) مرتبہ یَا عَلِیْمُ پڑھ کر پانی پر دم کر کے پلایا جائے۔ ذہن تیز، حافظہ روشن اور دماغ طاقت ور ہو جائے گا۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
اُن خواتین کے نام جو بیسویں صدی کی آخری دہائی