Topics

محمد زاہد وصی عظیمی

سلوک میں کئی راستوں اور پیچیدہ گھاٹیوں سے گزرنا پڑتا ہے۔ جس کیفیت سے آپ گزر رہے ہیں یہ راستہ کی ایک کیفیت ہے…… زیادہ فکر نہ کریں …… اس سے گزرجائیں گے ورنہ خدانخواستہ راستہ کھوٹا ہوجائے گا۔

کوشش کریں زیادہ سے زیادہ وضو، بے وضو یا حیی یا قیوم کا ورد کریں اور کتاب محمد رسول اللہ کا مطالعہ کریں۔ قرآن پاک ترجمہ کے ساتھ پڑھیں …… انشاء اللہ ذہن نارمل ہوجائے گا۔

دعاگو

عظیمی

۱۵، اپریل۱۹۹۴ء

Topics


Fakir Ki Daak

KHWAJA SHAMS-UD-DEEN AZEEMI

۲۰۰۸ کے محتا ط اعداد و شما ر کے مطابق مرکزی مراقبہ ہا ل میں مسا ئل کے حل کے لئے موصول ہو نے والے خطوط کی تعداد کم و بیش نو ہزا ر خطوط ما ہا نہ تھی ۔ تادم تحر یر آج بھی عظیمی صاحب انتہا ئی مصروفیا ت کے با وجود اپنی ڈا ک خود دیکھتے ہیں ۔ بعض اوقات با وجود کو شش کے خط کے جوا ب میں تا خیر ہو جا تی ہے لیکن ایسا کبھی نہیں ہوا کہ آپ  نے کسی خط کو جواب  دیئے بغیر تلف کردیا ہو۔عظیمی صاحب کے بیشتر مکتوبا ت رسمی تمہیدی اور مروجہ اختتا می کلما ت سے عاری ہیں ۔ آ پ خط میں فوری طور پر ہی اس مقصد ، موضو ع اور مسئلہ کے بیا ن پر آجا تے ہیں جو خط لکھنے کا محر ک بنا تھا ۔