Topics
تہجد کی نماز کے بعد ایک ہزار مرتبہ یَا مُھَیْمِنُ پڑھ کر مراقبہ کرنے سے غیب کی دنیا سامنے آ جاتی ہے۔ اور گم شدہ چیزیں ارادہ کے ساتھ نظر کے سامنے آ جاتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ کا یہ اسم تین روز تک ایک ہزار ایک سو (۱۱۰۰) مرتبہ پڑھنا استخارہ ہے۔ اللہ کے فضل و کرم سے تین روز میں صحیح بات معلوم ہو جاتی ہے۔ رات کو سونے سے پہلے دو رکعت نماز نفل ادا کریں اور گیارہ سو مرتبہ یَا مُھَیْمِنُ پڑھ کر جو بات معلوم کرنی ہے اس کو دل میں دہراتے دہراتے سو جائیں۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
اُن خواتین کے نام جو بیسویں صدی کی آخری دہائی