Topics
مخلوق کی نظر میں عزت و وقار حاصل کرنے کے لئے اور اللہ تعالیٰ کے سوا کسی سے احتیاج نہ رکھنے کے لئے، سفر میں حفاظت اور آسانی
حاصل کرنے کے لئے ہر نماز کے بعد سو مرتبہ یَا معُزُ پڑھیں۔
راہ ِسلوک کا کوئی مسافر جمعہ کی نماز کے بعد سے عصر کی نماز تک یَا سَمِیْعُ پڑھے تو قوت سماعت میں اضافہ ہوتا ہے اور کان فرشتوں کی آوازوں سے آشنا ہو جاتے ہیں۔ مگر یہ عمل اپنے پیر و مرشد کی اجازت سے کرنا چاہئے۔ پیر و مرشد کا روحانی علوم سے واقف ہونا ضروری ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
اُن خواتین کے نام جو بیسویں صدی کی آخری دہائی