Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
آدھا سیسی کا درد
اس درد کو شقیقہ بھی کہتی ہیں اور یہ بڑا تکلیف دہ مرض ہے۔ اس کے لئے نیلے رنگ کی شعاع پانچ منٹ تک اور ہرے رنگ کی شعاع تین منٹ تک درد کے مقام پر ڈالیں اور روزانہ آسمانی رنگ کا پانی کی ایک خوراک یعنی ایک اونس پلائیں۔
آنت کااترنا
اس کے لئے بینجنی رنگ کا پانی تھوڑی تھوڑی مقدار میں عرصہ تک پینا چاہئے۔
آنتوں کی بیماری
اس مرض میں پاخانہ کرنے میں دقت پیش آتی ہے، ناشتہ اور کھانے سے قبل تین وقت زرد رنگ کا پانی پئیں۔
آنکھوں میں ورم
یہ نہایت خطرناک بیماری شمار کی جاتی ہے ۔ اس کے لئے نیلے رنگ کے پانی کی خوراک اڑھائی تولہ یعنی ایک ایک اونس صبح وشام پئیں۔مرض اگر شیدید ہوتوایک خوراک دوپہر کو بھی استعمال کرنی چاہئے۔
رنگ سے امراض کا علاج
آواز کا بھاری ہونا یاگلا بیٹھنا:اس کے لئے نیلے رنگ کا پانی فائدہ مندہوگا۔ خوراک ۶؍ماشہ یازیادہ سے زیادہ ایک تولہ آدھے آدھے گھنٹہ کے بعد پے درپے صبح وشام پئیں۔
سرخ رنگ
سرخ رنگ بڑابھاری محرک ہے۔ حاریا گرمی دینے والا، فالج زدہ حصوں کے لئے عجیب وغریب تاثیر رکھتاہے۔
زرد رنگ
زرد رنگ کی کمی امراض معدہ کا سبب بنتی ہے اور اس کی زیادتی بخار کے اسباب میں ایک سبب ہے۔
ارغوانی اورنارنجی رنگ
ٍ ارغوانی رنگ گہرانیلا، قدرے سرخی مائل ہوتاہے۔ یہ بے خوابی کیلئے بہت مفید ہے۔ نمونیہ ، گلے کی بیماریوں اورکھانسی کیلئے نہایت تاثیر رکھتاہے۔ پھیپھڑوں اورحلق کی نالی کو آرام دیتاہے، بلغم کو خارج کرتاہے۔
آسمانی رنگ
آسمانی رنگ کی کمی سے صفرا، بخار،جلد کارنگ، خاکی ، زیادہ پسینہ آنا، پیشاب زردی مائل سرخ، پتلے دست اور اورا ن کا رنگ زردی اورسرخی لئے ہوئے ہوتاہے۔ بعض اوقات ہرے دست آجاتے ہیں ، آنکھوں میں سرخی مائل ہلکی زردی جھلکتی ہے۔ آسمانی رنگ دماغی امراض کے حق میں...
نیلارنگ
ٍ نیلے رنگ کی کمی سے غصہ زیادہ آتاہے، مزاج میں چڑچڑاپن رہتاہے کبھی کبھی جسم گرم ہوجاتاہے اور دوچار پتلے دست بھی آجاتے ہیں۔ آنکھوں کارنگ گلابی ہوجاتاہے۔ ناخن سرخ ہوجاتے ہیں، پیشاب سرخی مائل ہوجاتاہے اور جسم کی رنگت زردی مائل ہوجاتی ہے۔
سُرخ رنگ
جسم میں اس رنگ کی کمی سے سستی کاہلی کا زیادہ آنا ، بھوک کی کمی ، آنکھ اور ناخنوں میں کچھ نیلاپن ، پیشاب پاخانہ کارنگ سفید اورکچھ نیلگوں ہوتاہے۔
جسم انسانی میں رنگ کی کمی یا زیادتی سے پیدا ہونے والے امراض اوران کا علاج!
آسمانی رنگ خالص نیلا آسمان جیسا رنگ ہوتاہے ۔ یہ بہت ٹھنڈا ہوتاہے۔ٍ نیلا رنگ گہرانیلا ہوتاہے جس میں بہت ہلکی سرخی ہوتی ہے اس کو نیل کا رنگ یا ارغوانی رنگ کہتے ہیں۔ بوڑھے اورکمزور مریضوں اوربچوں کے لئے آسمانی نیلے کی نسبت گہرانیلاہمیشہ بہترہوتاہے کیونک...
روشنی اور رنگ سے علاج کا طریقہ
رنگ یاروشنی سے امراض کا علاج اس قدر آسان ہے کہ معمولی سوجھ بوجھ کا آدمی بھی اس سے فائدہ اٹھا سکتاہے۔ اس علاج میں وقت بھی کم صرف ہوتاہے ، خرچ بھی کچھ نہیں ہوتا اور دوائیں ہمیشہ تازہ استعمال کی جاسکتی ہیں۔طریقۂ اول: جس رنگ کی ضرورت ہوا س رنگ کی ایک بوت...
رنگ اور روشنی سے علاج کا اصول
رنگ اور روشنی سے علاج اس اصول پر قائم ہے کہ لہروں کے ذریعہ انسان کے اندر رنگ ٹوٹ کرزندگی بنتے ہیں۔ جب یہ رنگ انسانی جسم میں اپنی صحیح مقدار میں موجود ہوتے ہیں توانسان بالکل تندرست رہتاہے۔ اگر ان رنگوں میں اعتدال باقی نہ رہے تو کوئی نہ کوئی بیماری پید...
کینسر کیوں ہوتاہے
کینسر خون کو مضرت پہنچاتا ہے وہ اس طرح کہ خون میں برقی روجن جن حصوں سے بچ کر نکل جاتی ہے ان حصوں میں جان نہیں رہتی اورساتھ ہی ساتھ ان ہی حصوں میں بہت باریک گول کیڑے بن جاتے ہیں۔ یہ کیڑادراصل سوراخ ہوتاہے۔ اس سوراخ کی خوراک برقی روہوتی ہے۔ وہ برقی رو...
اڑکر لگنے والے امراض
جلد کے تین پرت ہوتے ہیں۔ اورہر جلد کے نیچے دوپرت ہوتے ہیں۔ ایک نہایت نازک اورایک دبیز نازک پرت کے متاثر ہوجانے سے موتی جھرہ وغیرہ کے امراض ہوتے ہیں۔ اوردبیز پرت کے متاثر ہونے سے پھوڑے ، پھنسیاں ، داد، چنبل وغیرہ ہوجاتے ہیں۔برقی روتین طرح کی ہوتی ہیں۔...
«
1
2
...
661
662
663
664
665
666
667
668
669
»
Searching, Please wait..