Topics
ا۔ مٹھاس کم سے کم
۲ ۔تمباکو
نوشی کم سے کم
۳۔
کھانے میں کمی ۔
۴۔سونے میں کمی ۔
۵۔
زیادہ بیداری
۶۔اندھیرے میں زیادہ رہنا
۷ ۔کانوں
میں روئی اگر زیادہ دیررکھ سکیں تو بہت اچھا ہےورنہ مراقبے کے وقت ضرور کھیں ۔
بقدر ضرورت بولنا۔
-۸
۹۔ تیل کھٹائی ترک ۔
۱۰۔لوبلڈپریشر یا ہائی بلڈ پریشر کے مریض اور
دماغی مریض یہ مشقیں ہر گز نہ کریں ۔