Topics

لڑکی کی شادی کے لئے :

 

آنکھیں بند کرکے حرکت یاقوت کو ذہن میں دہراکر اس لڑکی کا تصور جس کی شادی کرنا مقصود ہے اور ذہن میں یہ الفاظ دہرایں (لڑکی کا نام لے کر) ۔۔۔۔کی شادی نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔ کی شادی ہو گی۔ ساتھ ہی لڑکی کو دلہن بنا ہوا دیکھیں کہ دولہا اور براتی(نام) ۔۔۔۔ کو رخصت کر کے لے جا رہے ہیں۔ اس وقت بھی لڑکی کو دلہن کے لبا س میں ہی دیکھنا ہے۔


NEERANJAT BKLET

خواجۃ شمس الدين عظيمي